غم نہ کریں.(Gham Na Karain) یہ کتاب ڈاکٹر عائض القرنی کی مشہور عربی کتاب،لا تحزن،کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب قرآن اور حدیث کی روشنی میں انسان کو مشکل حالآت کا سامنا کیسے کرنا ہے سکھاتی ہے۔ اسلام مرد و عورت دونوں کو ایسی راہ کی طرف رہنمائی کرتا ہےجس پر چل کر وہ دنیا و آخرت میں خوشی و سلامتی کے ساتھ زندگی بسر کر سکتے ہیں۔
اس کتاب میں مصنف نے بتایا ہے کہ کیسے اسلام کی تعلیمات پر عمل کرکے ایک انسان خوش رہ سکتا ہے ، ان شاء اللہ۔اس میں بتایا گیا ہے کہ کیسے انسان اپنے منفی پہلوؤں سے ابھرکر مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر سکتا ہے، بفضل اللہ۔ غرض یہ کہ یہ کتاب ہر اس شخص کے لئے ضروری ہے جو اپنے منفی حالات سے ابھر نا چاہتا ہے اور سازگار حالات و ماحول کا متلاشی ہے۔
انسان کی بری سوچ اور جذبات کی بگاڑ کئی مصائب و پریشانیوں کو دعوت دیتے ہیں۔ اس کتاب میں قرآن و حدیث کی روشنی میں سوچ کی اصلاح کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس کے جذبات کو ایک صحیح سمت دکھائی گئی ہے۔ جو لوگ ایک پرسکون زندگی اور کامیاب آخرت کے خواہشمند ہیں انہیں اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہئے۔
“
Gham Na Karain
₹1,210.00
- Author Name: Dr. Aaid Al Qarni
- Translator: Ghatrif Shahbaz Nadwi
- Language: Urdu
- Binding: Hard Cover
- Color: Single Color
- Size: 14 x 21
- No of pages: 645
- ISBN Number: 978-603-501-240-9
- BIN: B10-06
In stock
Compare
SKU:
IPH0044
Categories: Islamic Books, Others
Product Brand: IIPH- International Islamic Publishing House
Description
Additional information
Additional Information
Weight | 845 g |
---|
Reviews (0)
Be the first to review “Gham Na Karain” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
Related products
A Concise Children`S Encyclopedia of Islam
₹1,750.00
A Mercy to the Universe
₹990.00
A Treatise On Hijab
₹660.00
Golden Stories Of Umar Ibn Al Khattaab
₹1,430.00
Miracles And Merits Of Allah’s Messenger (PBUH)
₹990.00
Muhammad (PBUH) for the Global Village
₹990.00
Sahih Al Bukhari 6 Vols Set
₹7,260.00
Reviews
There are no reviews yet.